بدھ 7؍محرم الحرام 1445ھ26؍جولائی 2023ء

بھارتی آئی ڈراپس امریکیوں کو اندھا کرنے لگے

بھارت کے آلودہ آئی ڈراپس امریکا میں شہریوں کو اندھا کرنے اور جان سے مارنے لگے، اب تک 4 اموات اور بینائی کھونے کے 18 کیس سامنے آچکے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق امریکی مریضوں میں سُپر بیکٹیریا کی شناخت ہوئی ہے جس پر اینٹی بایوٹک ادویات بھی اثرانداز نہیں ہوتیں۔

اس سے پہلے عالمی ادارہ صحت نے بتایا تھا کہ بھارت کے غیر معیاری کھانسی کے شربت کی وجہ سے اگست 2022 سے اب تک 3 ملکوں میں تقریباً 300 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.