اتوار 4؍محرم الحرام 1445ھ23؍جولائی 2023ء

مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری وجاہت حسین نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا

مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری وجاہت حسین نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا۔

اس حوالے سے چوہدری وجاہت حسین نے کہا ہے کہ پی پی 31 سے ہمارے امیدوار چوہدری اصغر ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی تیاری شروع کر دی ہے اور ہم الیکشن کے لیے بھی تیار ہیں۔

چوہدری وجاہت حسین نے کہا کہ الیکشن کو الیکشن سمجھ کر لڑتے ہیں، بھرپور طاقت کے ساتھ میدان میں آئیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.