بدھ30؍ذوالحجہ 1444ھ 19جولائی 2023ء

امریکی صدر جو بائیڈن کی عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد کا پیغام دیا۔

انہوں نے کہا کہ جِل (اہلیہ) اور میں مسلمان دوستوں اور ہمسایوں کو نئے اسلامی سال 1445 ہجری پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ دعا ہے نیا اسلامی سال مسلمان دوستوں کیلئے امن و رحمتوں کا سال ثابت ہو۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.