جمعرات یکم؍محرم الحرام 1445ھ20؍جولائی 2023ء

پنجاب میں پلاسٹک سے بننے والی سڑک متعارف کرانے کا فیصلہ

پنجاب میں پلاسٹک سے بننے والے روڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نگراں پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پلاسٹک روڈز کی تعمیر کے لیے پلان طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ بین الاضلاعی سڑکوں کی تعمیر کے 107 منصوبے 3 ماہ میں مکمل کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پلاسٹک روڈ تارکول روڈ کے مقابلےمیں زیادہ پائیدار ہوتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.