جمعرات یکم؍محرم الحرام 1445ھ20؍جولائی 2023ء

انٹر بینک میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا

آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر نے انٹر بینک میں اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 74 پیسے منہگا ہونے کے بعد 281 روپے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔

آ ج صبح کاروباری ہفتے کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں مہنگا ہوا ہے۔

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 174 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 45 ہزار 217 پر آ گیا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 45 ہزار 42 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.