منگل29؍ذوالحجہ 1444ھ18جولائی 2023ء

سندھ میں میرٹ کا قتل عام جاری ہے، شاہی سید

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ سندھ میں میرٹ کا قتل عام جاری ہے۔ 

کراچی میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر اے این پی سندھ شاہی سید نے مزید کہا کہ جعلی مینڈیٹ سے کسی کو شہر پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

 شاہی سید کا کہنا تھا کہ مظلوم قومیتوں کے حقوق کسی کو غصب کرنے نہیں دیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.