اسلام آباد کے پمز اسپتال میں قبل از وقت پیدا ہونے والے نومولود کو پیدائش کے بعد چھوڑ کر فرار ہونے والے جوڑے کو گرفتار کرلیا گیا۔
اسپتال کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹرز نے بچے کی جان بچانے کی کوشش کی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔
پمز اسپتال عملے نے فرار ہوتے والدین کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی سی سی ٹی وی اور ہر زاویے سے تحقیقات جاری ہیں۔
Comments are closed.