منگل29؍ذوالحجہ 1444ھ18جولائی 2023ء

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی گاڑی دریا میں گر گئی

مقبوضہ کشمیر کے ضلع گاندربل میں بھارتی فوج کی گاڑی دریا میں گر گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں 9 بھارتی فوجی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق حادثے صبح کے وقت پیش آیا جب بھارتی فوجی ایک مندر جا رہے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.