اتوار 27؍ذوالحجہ 1444ھ16؍جولائی 2023ء

گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس 17جولائی کو طلب

گلگت بلتستان اسمبلی کا 22 واں اجلاس 17 جولائی کو طلب کر لیا گیا ہے۔

گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس 17 جولائی کو طلب کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر اسمبلی کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔

قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

اسپیکر نے تمام اراکینِ اسمبلی کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.