پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 198 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 45 ہزار 67 پر بند ہوا۔
شیئر بازار میں آج پونے 27 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، کاروبار کی مالیت 6 اعشاریہ 78 ارب روپے رہی۔
پی ایس ایکس مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ارب روپے کی کمی کے بعد 6 ہزار 872 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.