ہفتہ 26؍ذوالحجہ 1444ھ15؍جولائی 2023ء

اتوار کو سری لنکا کیخلاف میچ سے پہلے پاکستان ٹیم کی پریکٹس

سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گال میں ٹریننگ سیشن میں شریک ہوئے۔

کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے کے پریکٹس سیشن میں، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ اتوار سے کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 24 جولائی سے شروع ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.