ہفتہ 26؍ذوالحجہ 1444ھ15؍جولائی 2023ء

پاکستان نے اسرائیل میں انسانی حقوق پر بات کی تھی، حماد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حال ہی میں پاکستان نے اسرائیل کے انسانی حقوق کے شرمناک ریکارڈ پر بات کی تھی۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ اسرائیل نے جوابی حملہ کیا اور پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بات کردی۔

حماد اظہر نے مزید کہا کہ ہماری سرکس حکومت نے اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینے کے بجائے اسے تحریک انصاف کے خلاف استعمال کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.