ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونا 686 روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 79 ہزار 184 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 1925 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.