جمعرات 24؍ذوالحجہ 1444ھ13؍جولائی 2023ء

امریکا کا شمالی شام میں داعش کے رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

امریکا نے شام کے شمالی علاقے میں داعش کے رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق شام میں داعش رہنما اُسامہ المہاجر ڈرون حملے میں مارا گیا، شام میں امریکی ڈرون حملہ 7 جولائی کو کیا گیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے ہلاک ہونے والے داعش رہنما سے متعلق مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.