ہفتہ 26؍ذوالحجہ 1444ھ15؍جولائی 2023ء

یورپی یونین کا جی ایس پی اسٹیٹس برآمدات میں اہم ہے، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ یورپی یونین میں پاکستان کے جی ایس پی اسٹیٹس کی دسمبر میں تجدید ہونی ہے، جی ایس پی اسٹیٹس برآمدات کے لیے اہم ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کی مانیٹرنگ ٹیم پاکستان آرہی ہے، یہ سہولت پاکستان پر انسانی حقوق اور نظامِ حمکرانی کی ذمے داریاں عائد کرتی ہے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

حماد اظہر کا مزید کہنا تھا کہ یورپی یونین کی سفیر نے آزادیٔ صحافت اور تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن پر گفتگو کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.