ہفتہ 19؍ذوالحجہ 1444ھ8؍جولائی 2023ء

افغانستان میں امریکی فوج کے مترجم کو واشنگٹن میں قتل کردیا گیا

افغانستان میں امریکی فوج کیلئے مترجم کا کام کرنے والے نوجوان کو امریکا میں قتل کردیا گیا۔

نصرت احمد یار اگست 2021 میں کابل میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد جان کے خوف اور بہتر مستقبل کیلئے امریکا چلے گئے تھے۔

31 سالہ نصرت احمد یار واشنگٹن میں ٹیکسی چلا رہا تھے، جنہیں اسی ٹیکسی میں قتل کردیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.