جمعہ 18؍ذوالحجہ 1444ھ7؍جولائی 2023ء

کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی، جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگی اور گرمی کی شدت میں کسی حد کی کمی آگئی۔

شہر کے مختلف علاقوں ملیر، شاہ فیصل کالونی، ناگن چورنگی، نیو کراچی اور نارتھ کراچی میں بارش ہوئی۔

ایف بی ایریا، یاسین آباد، گلشن اقبال اور گلستان جوہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.