جمعرات 17؍ذوالحجہ 1444ھ6؍جولائی 2023ء

شیخوپورہ: زہریلی شراب پینے سے 4 نوجوان ہلاک

شیخوپورہ کے علاقے بھکھی میں زہریلی شراب پینے سے 4 نوجوان ہلاک ہوگئے، شراب فروخت کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق واقعہ پر ایس ایچ او تھانہ بھکھی اور محرر کو معطل کر دیا گیا ہے۔

ڈی پی او شیخوپورہ کا کہنا ہے کہ زہریلی شراب فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.