منگل15؍ذوالحجہ 1444ھ4؍جولائی 2023ء

ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلے کا طریقہ کار امریکی عدالت میں چیلنج

ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلے کا طریقہ کار امریکا کی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔

امریکی عدالت میں اس حوالے سے درخواست دائر کرنے والوں کی جانب سے ہارورڈ یونیورسٹی کے سابق طالب علموں اور ڈونرز کے بچوں کو ترجیحی بنیادوں پر داخلے بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

گروپ کا دعویٰ کے کہ ہاروڈ یونیورسٹی میں داخلے کے طریقہ کار سے سفید فاموں کو فوقیت ملتی ہے۔

جیل میں پیدا ہونے والی امریکی لڑکی تمام مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے تیار ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ لیگیسی ایڈمیشن سے مواقع پر استحقاق کا غلبہ پیدا ہوتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.