پیر14؍ذوالحجہ 1444ھ3؍جولائی 2023ء

سعودی عرب: امام بارگاہ اور مسجد میں دھماکے کے 5 ملزمان کو سزائے موت

سعودی عرب میں امام بارگاہ اور مسجد میں دھماکے کے 5 ملزمان کو سزائے موت دیدی گئی۔ 

ریاض سے سعودی حکام کے مطابق ملزمان کی سزائے موت پر عملدرآمد مشرقی صوبہ میں کی گئی۔ 

سعودی وزارت داخلہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سزائے موت پانے والوں میں 4 سعودی اور ایک مصری شہری شامل تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.