پیر14؍ذوالحجہ 1444ھ3؍جولائی 2023ء

دریائے جہلم: 3 لڑکے ڈوب گئے، 1 کی لاش نکال لی گئی

پنجاب کے سرگودھا ڈویژن کے ضلع خوشاب میں دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 3 لڑکے ڈوب گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دریائے جہلم میں ڈوبنے والے 3 لڑکوں میں سے 1 کی لاش نکال لی گئی۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ 2 لڑکوں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

مظفرآباد میں دریائےجہلم عبور کرنے کے لیے بنائی گئی ڈولی کی رسی ٹوٹ گئی۔

تینوں لڑکے گزشتہ روز دریائے جہلم میں نہانے گئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.