اتوار13؍ذوالحجہ 1444ھ2؍جولائی 2023ء

ایف آئی اے کی کارروائی، مسقط سے ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے کارروائی کرتے ہوئے مسقط سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم رضوان پر سیالکوٹ میں اقدام قتل کا مقدمہ درج تھا۔

ترجمان نے کہا کہ ملزم کو مسقط سے گرفتار کر کے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.