اتوار13؍ذوالحجہ 1444ھ2؍جولائی 2023ء

آصف زرداری بذریعہ ہیلی کاپٹر ٹنڈوالہٰ یار پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری ہیلی کاپٹر کے ذریعے ٹنڈوالہٰ یار پہنچ گئے، بختاور زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری بھی آج ہالہ سے ٹنڈوالہٰ یار پہنچے ہیں۔

آصف علی زرداری داماد اور بیٹی کے ہمراہ زرعی زمین کا دورہ کریں گے۔

سابق صدر زیر تعمیر بختاور ہاؤس کا بھی معائنہ کریں گے اور اپنے قریبی دوست غلام قادر مری سے بھی ملاقات کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.