مکہ میں حاجیوں کے لیے خصوصی میٹرو ٹرین

،ویڈیو کیپشن

مکہ میں حاجیوں کے لیے خصوصی ٹرین

مکہ میں حاجیوں کے لیے خصوصی میٹرو ٹرین

اس سال حج کے دوران مکہ میں حاجیوں کے لیے ایک خصوصی میٹرو ٹرین متعارف کروائی گئی ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اس سے 25 لاکھ سے زیادہ افراد کو حج کے دوران ایک مقام سے دوسرے مقام پر سفر کرنے میں آسانی ہو گی اور ٹریفک کی صورتحال بھی بہتر ہو گی۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔

حج، میٹرو ٹرین

BBCUrdu.com بشکریہ