اتوار13؍ذوالحجہ 1444ھ2؍جولائی 2023ء

سانگھڑ: جعلی عامل نے نوجوان کو بکرے کا خون پلادیا

سندھ کے شہر سانگھڑ میں جعلی عامل نے 25 سالہ نوجوان کی جان لے لی۔

سانگھڑ پولیس کے مطابق گاؤں مانک تھیم میں جعلی عامل نے نوجوان کو بکرے کا خون پلادیا۔

پولیس کے مطابق بکرے کا خون پینے سے 25 سالہ نوجوان انتقال کرگیا ہے جبکہ واقعے کے بعد جعلی عامل فرار ہوگیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.