جمعہ 11؍ذوالحجہ 1444ھ30؍جون 2023ء

عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا۔

گوجرہ، چکوال سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔

اسلام آباد، خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی  کی گئی ہے۔

بالائی خیبر پختون خوا میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.