جمعہ 11؍ذوالحجہ 1444ھ30؍جون 2023ء

آصف زرداری اور بختاور بھٹو کی جانب سے اسپتال میں زیرعلاج بچوں میں رقم کی تقسیم

سابق صدر آصف علی زرداری اور انکی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے اسپتال میں زیر علاج بچوں میں رقم تقسیم کی گئی۔

زرداری ہاؤس نواب شاہ کے ترجمان نے اسپتال میں زیرعلاج بچوں کے والدین کو رقم دی گئی۔

اسپتال میں داخل مریض بچوں کے والدین کو فی کس 5 ہزار روپے دیے گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.