جمعرات 10؍ذوالحجہ 1444ھ29؍جون 2023ء

فیصل آباد: اناڑی قصائیوں سے گائے بے قابو، ایک قصائی زخمی

فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں اناڑی قصائیوں کی وجہ سے قربانی کے وقت بچھڑا بے قابو ہوگیا۔

جیو نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں اناڑی قصائیوں کی وجہ سے عین قربانی کے وقت گائے بے قابو ہوگئی۔

بے قابو بچھڑے کی لات (کِک) لگنے سے ایک قصائی بھی زخمی ہوگیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.