جمعرات 10؍ذوالحجہ 1444ھ29؍جون 2023ء

کراچی: عید کے پہلے دن غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری پریشان

کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عید کے دن بھی نہ رُک سکا، شہری بجلی کی بندش سے پریشان ہوگئے۔

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 8 کے صارفین کا کہنا ہے کہ ٹیکنیکل فالٹ کے نام پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

تاہم کےالیکٹرک کسٹمرکئیر کے مطابق ٹیکنیکل فالٹ ہے، جوکہ اگلے دو سے تین گھنٹوں ٹھیک ہونے کے بعد بجلی آئے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.