شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 6 سالہ بچی کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔
ڈی پی او شمالی وزیرستان سلیم ریاض کے مطابق کیکر کے درختوں کے نیچے سے بچی کے کپڑے اور تیز دھار آلہ برآمد ہوا ہے۔
ڈی پی او نے مزید کہا کہ 6 سالہ بچی کے قاتلوں تک پہنچنے کےلیے ڈی این اے اور جیو فینسنگ کی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.