بدھ 9 ذوالحجہ 1444ھ28؍جون 2023ء

خانپور میں پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ کے 6 ملزمان گرفتار

رحیم یارخان کی تحصیل خانپور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) سیف اللّٰہ نے ڈکیت گینگ کے 6 ملزمان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گرفتار ملزمان سے نقدی، طلائی زیورات، اسلحہ اور 4 موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.