بدھ 9 ذوالحجہ 1444ھ28؍جون 2023ء

کراچی: عید الاضحیٰ پر سیکیورٹی کے انتظامات مکمل

کراچی میں عید الاضحیٰ کے حوالے سے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر بالخصوص نمازِ عید کے اجتماعات کے سلسلے میں شہر بھر میں 16ہزار 7 سو 84 پولیس افسران اور اہلکار تعینات ہوں گے۔

ایسٹ زون میں 6 ہزار 2 سو41 افسران و اہلکار تعینات ہوں گے۔

ویسٹ زون میں 6 ہزار 4 سو 44 افسران و اہلکار تعینات ہوں گے۔

ساؤتھ زون میں 4 ہزار 99 افسران و اہلکار تعینات ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.