اتوار 6؍ذوالحجہ 1444ھ25؍جون 2023ء

بلاول بھٹو بھی خصوصی طیارے پر دبئی پہنچ گئے، ذرائع

حکمران اتحاد میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری خصوصی طیارے پر دبئی پہنچ گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اہم دورے پر اسلام آباد سے دبئی پہنچے ہیں۔

اس سے قبل یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی پہنچے ہیں۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی دبئی میں نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.