اتوار 6؍ذوالحجہ 1444ھ25؍جون 2023ء

کینیا میں شدت پسندوں کا دیہاتوں پر حملہ، 5 افراد ہلاک

مشرقی افریقی ملک کینیا میں شدت پسندوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

دارالحکومت نیروبی میں پولیس کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے لاما کاؤنٹی کے دیہاتوں میں صبح کے وقت حملہ کیا۔ 

پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ دہشتگرد حملے میں شدت پسندوں نے مکانات اور املاک کو آگ لگا دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.