اتوار 6؍ذوالحجہ 1444ھ25؍جون 2023ء

ڈاؤ ایشیاء کی بہترین میڈیکل یونیورسٹیز کی فہرست میں شامل

ڈاؤ یونیورسٹی ایشیاء کی بہترین میڈیکل یونیورسٹیز کی فہرست میں شامل ہو گئی ہے۔

یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی پہلی بار 201 ویں پوزیشن پر آئی ہے۔

 اُنہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دی ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیاء رینکنگ میں201 ویں پوزیشن حاصل کرنا قابلِ فخر بات ہے۔

یونیورسٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عمدہ طبی تعلیم میں ہمارا عزم مسلمہ ہے۔

یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی سندھ کی واحد یونیورسٹی ہےجو ورلڈ رینکنگ میں شامل ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.