ہفتہ 5؍ذوالحجہ 1444ھ24؍جون 2023ء

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نواز شریف بری

لاہور کی احتساب عدالت نے  پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو بری کر دیا۔

 پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔

احتساب عدالت کے جج راؤ عبدالجبار نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔

 نواز شریف کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نیب نے بدنیتی کی بنیاد پر ریفرنس بنایا تھا، نواز شریف کا پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں کوئی کردار نہیں۔

وکیل نے کہا کہ نئے قانون کے تحت یہ کیس نہیں بن سکتا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.