یونان کشتی حادثے کےعینی شاہد: ’وہ پاکستانیوں کو مار، مار کر بٹھاتے رہے‘
یونان کشتی حادثے کے عینی شاہد محمد حمزہ ان خوش قسمت پاکستانیوں میں سے ہیں جو اس حادثے میں زندہ بچ گئے
بی بی سی اردو کو یونان میں پیش آنے والے تارکینِ وطن کی کشتی کے حادثے میں بچ جانے والے پاکستانی شہری محمد حمزہ تک خصوصی رسائی حاصل ہوئی۔
انھوں نے اس کشتی پر پاکستانیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے بارے میں تفصیل سے بات کی ہے۔
حمزہ کی کہانی جانیے خالد کرامت کی اس ویڈیو میں۔
Comments are closed.