جمعہ 4؍ذوالحجہ 1444ھ23؍جون 2023ء

مڈل سکس کی سرے کیخلاف تاریخی جیت

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں مڈل سکس نے سرے کیخلاف میچ میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔

مڈل سکس نے 253 رنز کا ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔

انگلش سرزمین پر یہ سب سے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب ہے۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں یہ دوسرا بڑا کامیاب رنز کا تعاقب ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.