جمعہ 4؍ذوالحجہ 1444ھ23؍جون 2023ء

مراد سعید کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر کے بھائی کلیم سعید کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کلیم سعید کو ٹی ایم او آفس سے گرفتار کیا گیا، ان پر مختلف مقدمات درج ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.