جمعرات 3؍ذوالحجہ 1444ھ22؍جون 2023ء

حکومت کا 28 جون کو بھی چھٹی دینے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر دی گئی چھٹیوں پر نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے 28 جون کو بھی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے حوالے سے کابینہ ڈویژن کی جانب سے کچھ دیر میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.