بدھ 2؍ذوالحجہ 1444ھ21؍جون 2023ء

دو فلسطینی شہریوں کی فائرنگ، 4 اسرائیلی ہلاک

مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 فلسطینی شہریوں نے فائرنگ کر کے 4 اسرائیلیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا، فائرنگ کرنے والے دونوں افراد کو مار دیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے پیر کے روز جنین کے پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 6 فلسطینیوں کو شہید کیا تھا۔

حماس نے اسرائیلیوں کی ہلاکت کو فلسطینیوں کی شہادت کا رد عمل قرار دیا ہے۔

علاوہ ازیں نابلس کے قریب سینکڑوں یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے کھیت جلا دیے، حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.