پیر 29ذیقعد 1444ھ 19؍جون2023ء

افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ کابل سے افغان میڈیا کے مطابق پولیو کا نیا کیس افغان صوبے ننگر ہار میں رپورٹ ہوا۔ 

افغان وزارت صحت کے مطابق ملک میں رواں برس رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 5 ہوگئی۔ 

افغان وزارت صحت کے مطابق پانچوں پولیو کیسز ننگر ہار میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.