یونان کشتی حادثہ: ’میرے بیٹے کا ایجنٹ نے برین واش کیا‘

،ویڈیو کیپشن

یونان کشتی حادثہ: ’میرے بیٹے کا ایجنٹ نے برین واش کیا‘

یونان کشتی حادثہ: ’میرے بیٹے کا ایجنٹ نے برین واش کیا‘

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں درجنوں پاکستانیوں کی موت کا خدشہ ہے۔ اب تک صوبہ پنجاب کے گوجرانوالہ ریجن سے 24 افراد جبکہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی میرپور ڈویژن سے 21 افراد کے لاپتہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

گذشتہ بدھ کو تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں اب تک کم از کم 78 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے تاہم اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک کم از کم 500 متاثرین لاپتہ ہیں۔

یونان حادثہ

BBCUrdu.com بشکریہ