جمعرات 3؍ذوالحجہ 1444ھ22؍جون 2023ء

برطانیہ، ڈرائیوروں کا تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان

برطانیہ کی فرسٹ بس کمپنی لیڈز کے 800 سے زائد ڈرائیوروں نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے آج سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔

ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ فرسٹ بس کمپنی نے پانچ سال سے تنخواہ نہیں بڑھائی جائے۔

ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ آج سے محدود پیمانے پر سروس چلائے جائے گی جبکہ احتجاج کا سلسلہ غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.