بدھ 2؍ذوالحجہ 1444ھ21؍جون 2023ء

چیئرمین PTI اور اہلیہ کی آج نیب میں پیشی

چیئرمین تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی  بی آج اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کیلئے احتساب عدالت اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔

 دونوں عدالتوں میں حاضری کے بعد وہ القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں نیب آفس پیش ہوں گے جہاں انہیں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوکر سوالوں کے جواب دینا ہوں گے۔

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی بھی اپنے شوہر کے ساتھ نیب میں پیش ہوں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.