ہفتہ 27؍ذیقعد 1444ھ17؍جون 2023ء

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا روٹ تبدیل کر دیا

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کے روٹ کو تبدیل کر دیا۔ روٹ تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شالیمار ایکسپریس یکم جولائی سے براستہ فیصل آباد کراچی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خسارے میں چلنےکی وجہ سے شالیمار ایکسپریس کے روٹ میں تبدیلی کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.