جمعہ 26؍ذیقعد 1444ھ16؍جون 2023ء

آصف زرداری کا دبئی میں آنکھ کا آپریشن کامیاب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی آنکھ کا دبئی میں کامیاب آپریشن کیا گیا۔

ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ عوام کی دعاؤں سے آصف علی زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت دبئی میں ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.