عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو 9 روز بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق پوپ فرانسس سرجری کے بعد 9 روز اسپتال میں رہے، پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر ان کی سرجری کی گئی تھی۔
ویٹیکن سٹی سے ترجمان کے مطابق پوپ فرانسس کی مصروفیات 18 جون تک منسوخ کی گئی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.