جمعرات 25؍ذیقعد 1444ھ15؍جون 2023ء

نواز شریف نے اپنی بی اے کی ڈپلیکیٹ ڈگری نکلوالی، یونیورسٹی ذرائع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی بیچلر آف آرٹس (بی اے) کی ڈپلیکیٹ ڈگری نکلوالی۔

یونیورسٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی نے نواز شریف کی ڈپلیکیٹ ڈگری جاری کردی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم  نواز شریف نے 1968میں گورنمنٹ کالج سے بی اے پاس کیا تھا۔

یونیورسٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بی اےکی ڈپلیکیٹ ڈگری کیلئے نواز شریف نے آن لائن اپلائی کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.