جمعرات 25؍ذیقعد 1444ھ15؍جون 2023ء

دس دن سے ایک ہی شلوار قمیص پہنی ہوئی ہے، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ 10 دن سے ایک ہی شلوار قمیص پہنی ہوئی ہے۔

لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ 6 فٹ کا سیل ہے میری ٹانگیں بھی اُس میں سیدھی نہیں ہو سکتیں۔

تفتیشی ٹیم نے استدعا کی کہ ملزم پرویز الہٰی کا 14روز کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ میری ادویات مجھ تک نہیں پہنچ رہیں۔

انہوں نے کہا کہ میرے پاؤں سوجھ گئے ہیں، کارڈیالوجی میں ٹیسٹ بھی آدھے ہوئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.